کس سورہ میں “مال غنیمت” کی تقسیم کے احکام بیان کیے گئے ہیں؟
View answer & explanation Ans: سورہ انفال
Correct Answer: سورہ انفال
مال غنیمت کی تقسیم کے احکام سورہ انفال میں بیان ہوئے ہیں (آیت 41: غنیمت کا پانچواں حصہ اللہ، رسول، قرابت داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے)۔